کولمبو ٹیسٹ کے پہلے دن نسیم شاہ کا باؤنسر سری لنکن بیٹسمین کے سر پر جا لگا، لیکن ہیلمٹ کی وجہ سے اسیتھا فرنینڈو کی بچت ہوگئی۔پنجاب پولیس نے یہ شارٹ موٹر سائیکل سواروں کے لیے بطور پیغام استعمال کرلیا ، ساتھ لکھا ہیلمٹ پہنیں جان بچائیں۔

Sign in to your account