آئین پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2800 روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا ہے ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2800 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت 225300 روپے فی تولہ ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے اضافے کے بعد 193158 روپے کی سطح پر آگئی ہے ۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 1965 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے ۔