(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے مشہور پنجابی گلوکار سریندر شندا 64 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار بیماری کے باعث لدھیانہ کے پرائیوٹ ہسپتال میں زیرِ علاج تھے جہاں آج ان کی موت ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے کئی مشہور گانے گائے اور متعدد فلموں میں بھی کام کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار کی موت پر انڈسٹری کے کئی لوگوں اور سیاستدانوں نے دکھ کا اظہار کیا ہے