اسلام آباد(ئین پاکستان) ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کر دیاگیا۔
چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہاہے کہ ایل پی جی 230روپے سے بڑھ کر 240روپے فی کلو ہو گئی، گھریلو سلنڈر 2830روپے اور کمرشل سلنڈر 10900روپے کا ہو گیا۔

Sign in to your account